English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر

لندن:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں بھی نسل پرستی عروج پر پہنچ گئی، برطانوی پولیس نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی سیاہ فام شہریوں کا زندگی گزارنا مشکل ہوگیا ہے، برطانوی پولیس افسر نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام شہری کو گرفتار کرلیا، سفید فام پولیس افسر نے متاثرہ شخص پر منشیات فروشی الزام لگایا۔ نسل پرستی کا یہ افسوسناک

مزید پڑھئے

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروع

لندن:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہریوں نے بھی امریکی پولیس افسران کے ہاھتوں بہیمانہ تشدد کے بعد موت کے منہ میں جانے والے سیاہ فام امریکی کی ہلاکت پر احتجاج شروع کردیا، مظاہرین پولیس گردی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ٹریفالگر اسکوائر پر اکٹھے

مزید پڑھئے

ایک دن میں مزید سوا لاکھ انسان متاثر، کرونا کی عالمگیر وبا سے 3 لاکھ 71 ہزار جانیں تلف

:31 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 71 ہزار ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 61 لاکھ 60 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4 ہزار 84 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 24 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 27 لاکھ 38 ہزار سے زائد مریض

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا