English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایغور مسلمانوں کو ’جمعہ کے روز‘ کھلایا جاتا ہے خنزیر کا گوشت، چین نے پار کی ظلم کی تمام حدیں !

05 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)چین کے ذریعہ ایغور مسلمانوں پر مظالم کی خبریں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں۔ اب ایک نئی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ ’ری ایجوکیشن کیمپوں‘ میں رکھے گئے ایغور مسلمانوں کو خنزیر یعنی سور کا گوشت کھانے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ خنزیر کا یہ گوشت ایغور مسلمانوں کو جمعہ کے دن کھلایا جاتا ہے، کیونکہ اسلام میں جمعہ ایک خاص اہمیت کا حامل دن ہے۔ خنزیر کا گوشت مسلمانوں کے لیے حرام ہے اور جمعہ کے دن کیمپوں میں رکھے گئے ایغور مسلمانوں کو

مزید پڑھئے

یوٹیوب سے کمانے کا نشہ کیا کسی معصوم کی جان بھی لے سکتا ہے

ماسکو: 05 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)روسی یوٹبر اسٹاس ریفلی نے مبینہ طور پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی حاملہ گرل فرینڈ کو ایک ویوور کی جانب سے ہزار ڈالر دینے پر خطرناک اسٹنٹ کے لیے مجبور کیا جس کی وجہ سے 28 سالہ کی جان چلی گئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوٹیوبر استاس ریفلی لائیو اسٹریمنگ کے دوران نشے میں دھت ہو کر اپنی گرل فرینڈ کو تشدد کا نشانہ بناتے اور خطرناک اسٹنٹ کرتے تھے اور اس کے عوض ویڈیو دیکھنے والے انہیں خطیر رقم دیا کرتے تھے۔ ایسی ہی ایک

مزید پڑھئے

برازیل میں مسافر بس پل سے گر گئی، 16 ہلاک اور 27 زخمی

برازیلیا: 05 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازيل کی جنوب مشرقی رياست ميناس گيراس کے گاؤں جوآؤ مون ليوادے ميں مسافر بس میں لگ بھگ  50 افراد سوار تھے، گاؤں کو شہر سے ملانے والے ایک پُل پر مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور حفاظتی گرل کو توڑتی ہوئی نیچے گر گئی۔ مسافر بس پل کے نیچے ریلوے ٹریک پر گری، امدادی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا