English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی کے زیر انتظام شامی شہر میں کار بم دھماکا، 14 افراد ہلاک

الباب:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے زیر انتظام شامی شہر الباب میں ہونے والے کار بم حملے میں 14 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی شام کے پر رونق بازار میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 14 افراد ہلاک اور 33 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں ترکی کی حمایت یافتہ عسکری جتھے کے جنگجو بھی شامل ہیں۔ دھماکا خیز مواد سے بھری ایک کار کو مارکیٹ کے قریب بس اسٹینڈ پر کھڑا کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کار کو دھماکے

مزید پڑھئے

فلسطینی قوم کو اسرائیلی مظالم سے تحفظ دلایا جائے:عرب لیگ

قاہرہ:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)عرب لیگ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جاری وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر موجودہ جارحیت کا ذمہ دار اسرائیل خود ہے۔ عرب لیگ اس جارحیت کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتی اور اسرائیل سے حملے بند کرنے اور عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو ہرممکن تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست

مزید پڑھئے

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، شہداء کی تعداد 32 ہوگئی

غزہ :14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کے روز قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جب کی منگل کی  صبح سے جاری اس وحشیانہ کارروائی میں اب تک 32 فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے یں۔ شام تک اسرائیلی فوج کے حملوں میں 10 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوگئے تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا