:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

تہران :12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے تعلقات توڑ لینے کا مطلب تنہائی ہے لہذا دو طرفہ مفادات کی روشنی میں ہمیں ہر مذکراتی میز پر آنا ہوگا۔
ایرانی صدر نے اس بات کا اظہار صوبہ کرمان سے متصل بافت شہر میں فولادی کارخانے کے افتتاح کے موقع پر کیا ۔
انہوں نے جوہری معاہدے سے اخراج اور مغرب سے تعلقات میں کمی کا دفاع کرنے والے بعض اعتدال پسند طبقوں پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ بعض طبقوں کی خام خیالی ہے کہ مغرب سے مذاکرات کرنے سے ایران اپنی طاقت کھو دےگا لیکن کیا دنیا سے کنارہ کش ایک ملک ترقی کر سکتا ہے ؟ اگر ہم نے ایسا کیا تو دنیا میں ہمارا کوئی پرسان حال نہیں ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |