English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ :اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیےعالمی عدالت میں درخواست دائر

غزہ:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عالمی فوج داری عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق گروپ کی طرف سے دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری کی پراسیکیوٹر جنرل فاتو بنسوڈا کے دفتر میں ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی بمباری اور

مزید پڑھئے

تینوں طالبان رہنماؤں کی رہائی کے بعد دوحہ منتقلی

دوحہ:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) افغان حکومت کے ہاتھوں رہائی پانے والے تینوں سینئر ترین طالبان رہنماؤں کو قطری دارالحکومت دوحہ منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انس حقانی سمیت طالبان کے 3سینئر رہنماؤں کو بگرام جیل سے رہا کیا گیا بعد ازاں تینوں دوحہ منتقل کیے گئے، غیر ملکی شہریوں کی رہائی تک طالبان رہنما دوحہ میں گھر میں ہی نظربند رہیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر تاحال طالبان کی قید میں ہیں، جب تک ان کی رہائی عمل میں نہیں آتی انس

مزید پڑھئے

طالبان کے تین قیدی رہا، مغوی پروفیسروں کی رہائی کا امکان

کابل:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں مغوی دو غیر ملکی پروفیسروں کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ طالبان کے تین قیدی رہا کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل منگل ہی کو کرنے کا بتایا ہے۔ افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قید ان کے تین قیدی رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ان کی رہائی طالبان کی طرف سے اغوا کیے گئے دوغیر ملکی پروفیسروں کے بدلے کا نتیجہ ہے۔ ان تینوں قیدیوں کو طالبان کے اندرونی حلقے میں انتہائی اہم خیال کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا