English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جوبائیڈن نے کہا : میں نے وزیراعظم مودی سے انسانی حقوق اور آزاد صحافت پر بات کی ،کانگریس نے بنایا نشانہ

جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر دہلی آنے والے امریکی صدر جو بائیڈن ہندوستان کے دورے کے بعد ویتنام پہنچ گئے اور پریس سے خطاب بھی کیا۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے  وزیر عظم  مودی سے انسانی حقوق اور آزاد صحافت کے بارے میں بات کی۔ کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے اس پر حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر پی ایم مودی پر بڑا طنز کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن ویتنام پہنچ گئے اور پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ وہاں انہوں نے کہا، 'میں نے

مزید پڑھئے

جی-20 ختم،مودی حکومت کو گھریلو ایشوز پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت: کھرگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے ایشو پر مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ کانگریس صدر نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھے اپنے پوسٹ میں کہا کہ پی ایم مودی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔ کھڑگے نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’اب جب جی-20 کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے، مودی حکومت کو گھریلو ایشوز پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اگست میں

مزید پڑھئے

یورپ دورے پر نکلے راہل گاندھی پھر بی جے پی آرایس ایس پر حملہ آور

پیرس: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اتوار کو پیرس میں مرکزی حکومت اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک میں عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی نچلی ذاتوں، او بی سی، قبائلی ذاتوں اور اقلیتی برادریوں کی آزادی اور اظہار رائے کو سلب کر رہی ہے۔ کانگریس ایم پی نے کہا کہ ہندوستان میں نچلی ذاتوں یا برادریوں کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ نچلی ذات کے لوگوں پر حملے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا