English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آرایس ایس اور بی جے پی کے نظریہ سے بھٹکنے پر اڈوانی کو کیا گیا سائیڈ لائن

اتر پردیش :16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کارکنان کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ وہ پارٹی اور آر ایس ایس کے نظریہ سے نہ بھٹکیں ورنہ اس کے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ کہا جا رہا ہے کہ پارٹی لائن سے الگ راہ اختیار کرنے پر کارکنان کو عہدے سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔ یہ باتیں پارٹی کارکنان سے ایک تربیتی کیمپ کے دوران کہی گئیں۔ اس خصوصی کیمپ میں آر ایس ایس کے ٹرینر بی جے پی کارکنان کو نظریات کے خلاف جانے پر کیا نتائج ہوں گے، اس کے لیے بی جے پی کے سرکردہ لیڈر لال کرشن اڈوانی کا حوالہ

مزید پڑھئے

ممبئی میں بڑا حادثہ ، ۱۰۰ سالہ قدیم عمارت منہدم ، ۵۰ لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ

ڈونگری:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ممبئی کے ڈونگری علاقے سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ یہاں ایک 4 منزلہ عمارت گر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملبے میں 50 سے زائد افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی راحت و بچاؤ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فائر بریگیڈیر کے علاوہ ایمبولینس اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں۔ تنگ گلیاں ہونے کی وجہ سے ریسکیو آاپرین میں کافی دقت آرہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ صبح 12 بج کر 30 منٹ پر یہ حادثہ پیش آیاہے۔

مزید پڑھئے

ہجومی تشدد سے بچاو کے لئے ٹول فری نمبر جاری ، متاثرین کو انصاف دلانا مقصد: یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ

نئی دہلی :16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ملک میں موب لنچنگ، نفرت انگیز اور تشدد پر مبنی حملوں کے خلاف اور اس سے بچاؤ کے لئے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ نے ایک ٹال فری نمبر جاری کیا ہے۔ یہ نمبر 60000-3133-1800 پیر کے روز نئی دہلی واقع پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وکیلوں،صحافیوں، اساتذہ اور سماجی کارکنوں کی موجودگی میں جاری کیاگیا۔ اس ہیلپ لائن نمبر کے بارے میں بتاتے ہوئے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے ندیم خا ں نے کہا کہ بھیڑ کے حملوں،موب لنچنگ اور نفرت پر مبنی حملوں کے پیش نظر ہم ایک ٹال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 353 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا