English   /   Kannada   /   Nawayathi

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کابینہ سے دیا استعفی

share with us

پنجاب:14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سینیئر رہنما نے پنجاب کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔ اس تعلق سے انھوں نے کانگریس کے قد آور رہنما راہل گاندھی کو ایک خط لکھا تھا۔

اس تعلق سے سدھو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر راہل گاندھی کو لکھا گیا اپنا خط شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انھوں نے 10 جون کو راہل گاندھی کو خط لکھا تھا۔

نوجوت سنگھ سدھو

واضح رہے کہ ریاست پنجاب میں کابینی وزیر سدھو اور وزیراعلی کے درمیان بات نہیں بن رہی تھی۔

بی جے پی کے ایک رہنما نے بھی گورنر سے سدھو کے خلاف شکایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ' سدھو نے وزارت کا حلف لے لینے کے بعد بھی اب تک اپنی وزارت میں سرگرم نہیں ہیں اس کے باوجود وہ ایک وزیر کو ملنے والی تنخواہ کا مزہ لے رہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا