English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عالمی تبلیغی جماعت کی تاریخوں کا اعلان

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہونے والے 2023 کے عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس بار کا عالمی تبلیغی اجتماع 10،9،8 اور 11 دسمبر کو چار دن کے لیے بھوپال کے اینٹ کھڑی میں منعقد ہوگا۔ عالمی تبلیغی اجتماع میں چار روز تک مختلف نشستوں میں بھارت اور بیرون ملک سے آنے والے علمائے کرام کے بیانات ہوں گے۔ مذہبی رہنما وعظ کے ذریعہ لوگوں کو دینی انداز میں زندگی گذارنے کی تلقین کریں گے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے

مزید پڑھئے

منی پور میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ ، دو مکانات نذرآتش

امپھال: منی پور کے مغربی ضلع امپھال میں تازہ تشدد پھوٹ پڑا ہے۔ پولیس کے مطابق یہاں کم از کم دو مکانات کو آگ لگائی گئی ہے۔ آتش زنی کے دوران کئی راؤنڈ گولیاں چلنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، رات تقریباً 10 بجے ہوں گے جب یہ واقعہ پاٹسوئی تھانہ علاقے کے نیو کیتھلم نبی میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل

مزید پڑھئے

میوات میں جمعیۃ علماء کی قانونی ٹیم کی کوششوں سے اب تک159 ضمانتیں منظور

جمعیۃ علما ء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر نوح کے معروف وکیل طاہر حسین روپڑیا کی قیادت میں وکیلوں کی ایک ٹیم ان بے قصوروں کی ہر ممکن قانونی مدد کر رہی ہے۔ چنانچہ جمعیۃ علماء ہند 208 لوگوں کے مقدمات عدالت میں لڑ رہی ہے، اب تک جو ضمانتیں منظور ہوئی ہیں، ان میں ایسے لوگ ہیں جن پر قتل تک کا مقدمہ عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے ان مقدمات کی بنیاد کو کمزور بتاتے ہوئے اول مرحلے میں ضمانت دے دی۔ ایڈوکیٹ محمد طاہر حسین روپڑیا نے بتایا کہ یہ ساری گرفتاریاں نوح میں ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا