English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیرلہ : عیسائی تقریب میں دھماکہ ، ایک ہلاک ، ۲۰ زخمی

کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  دھماکوں میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دریں اثنا، وزیر داخلہ امت شاہ نے کیرالہ دھماکوں کے معاملے پر کیرالہ کے وزیر اعلی سے بات کی ہے۔ این ایس جی کی

مزید پڑھئے

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اپنا خلائی پروگرام شروع

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے خلائی پروگرام پر کام شروع کر دیا ہے۔ اسے محکمہ خلائی کے تحت کام کرنے والے انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ اتھارٹی سینٹر (ان-اسپیس) نے منظور کیا ہے۔ اس پروجیکٹ میں پہلے سیٹلائٹ پروگرام 'ایس ایس اے ایم یو اے ٹی' کی تیاری شامل ہے۔ جس کا نام اے ایم یو کے بانی سر سید احمد خان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ایس ایس ایم ایم یو ایس اے ٹی ایک نینو سیٹلائٹ پروجیکٹ ہے جو ایم ایم یو روبو کلب کے تحت نومبر 2021 میں شروع ہوا تھا۔ سیٹلائٹ ایک 3یو

مزید پڑھئے

شیر اور مور کی لڑائی، ٹیپو سلطان کو بھی گھسیٹ لیا گیا

سیاست داں جو کچھ نہ کر دکھائیں۔ اب شیر اور مور کی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ اس لڑائی میں ٹیپو سلطان کو بھی گھسیٹ لیا گیا ہے۔ بی جے پی کے ایک ایم ایل اے نے مطالبہ کر دیا ہے کہ ان مسجدوں اور درگاہوں پر چھاپے مارے جائیں جہاں مور کے پروں کے پنکھے جھلے جاتے ہیں یا جہاں مور پنکھ سے جھاڑو دی جاتی ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ ریاست کرناٹک میں یہ جو نئی لڑائی شروع ہوئی ہے وہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی پھیل جائے گی۔ یوں بھی انتخابات کا سیزن ہے اور بی جے پی کے رہنماؤں کو ایشوز کی تلاش ہے۔ لہٰذا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا