English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ملک کی کئی ریاستوں میں نپاہ وائرس کا قہر

کیرالہ اس وقت نپاہ وائرس سے جنگ لڑ رہا ہے۔ ریاستی وزیر صحت وینا جارج کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق کیرالہ میں ملیشیائی اور بنگلہ دیشی اسٹرین پایا گیا ہے جو دونوں ممالک سے کیرالہ میں آیا ہے۔ وینا جارج نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ہندوستان کی 9 ریاستوں میں نپاہ وائرس ہونے کا اندیشہ ہے۔ وزیر صحت وینا جارج کا کہنا ہے کہ آئی سی ایم آر اور ڈبلیو ایچ او نے نپاہ وائرس معاملے پر اسٹڈی کیا تھا اور یہ اخذ کیا گیا ہے کہ ہندوستان کی 9 ریاستوں میں نپاہ ہونے کا امکان ہے اور کیرالہ

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر قومی پرچم لہرایا گیا

نئی دہلی17؍ستمبر2023: نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں قومی پرچم لہرایا۔ کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس سے ایک روز قبل نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے صحن کے گیٹ پر قومی پرچم لہرایا گیا۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت و امور صارفین پیوش گوئل، پارلیمانی امور اور کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، پارلیمانی امور کے

مزید پڑھئے

ملک بھر میں ہوئی بارش، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت 25 صوبوں میں اگلے دو دن کے لیے الرٹ

نئی دہلی17؍ستمبر2023: مانسون جنوب مغربی علاقے میں اپنے آخری مرحلے میں ہے اور ملک کے بیشتر حصوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ ہفتہ کو مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات کے علاقے میں موسلادھار بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ تقریباً تمام ریاستوں بشمول دہلی، ممبئی، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ، شمال مشرقی ریاستوں اور تمل ناڈو، کیرالہ، اوڈیشہ میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ دو دنوں میں چند علاقوں کو چھوڑ کر ملک کی 25

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 34 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا