English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل ۔ فلسطین امن منصوبہ پر آج ٹرمپ کا اعلان متوقع

share with us

واشنگٹن 28/ جنوری 2020(فکروخبر /ذرائع)  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہاکہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دیرپا امن کے لئے عنقریب وائٹ ہاؤز میں اپنی تجویز کا اعلان کریں گے۔ قبل ازیں دن میں فلسطینی قائدین جنھیں وائٹ ہاؤز کو مدعو نہیں کیا گیا، اُنھوں نے امریکی مساعی کو مسترد کردیا اور ٹرمپ نظم و نسق پر موافق اسرائیل جانبداری برتنے کا الزام عائد کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا