English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فارغ ہونے والے طلباء کے اعزاز میں سجی خوبصورت محفل 

  طلباء احکام الہی کی روشنی میں امت کی قیادت و رہنما ئی کا فریضہ انجام دیں : مہتمم جامعہ مولانا مقبول احمد ندوی    بھٹکل۔22/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) جنوبی ہند کی مشہور ومعروف درسگاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبائے عالیہ رابعہ کے اعزاز میں ایک خوبصورت محفل کاانعقاد درسگاہ کے احاطہ میں منعقد کیا گیا ۔ الحمدللہ امسال کل 57 طلباء علماء کی صف میں شامل ہوگئے اور 5 مفتیان افتاء کی تعلیم بھی مکمل کی۔سرپرستان اور جامعہ کے ہمدردان کے سامنے تعلیمی روداد سنانے کے لیے

مزید پڑھئے

طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف بھٹکل میں خواتین کا احتجاجی جلسہ 

شریعتِ اسلامی میں مداخلت کبھی برداشت نہیں کریں گے ، خواتین نے کیا اظہارِ خیال  بھٹکل 21؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر آج بھٹکل میں مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ انجمن گرلز اسکول بستی روڈ میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کرتے ہوئے طلاقِ ثلاثہ بل کی صریح الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے اسلامی قانون کو آخر ی سانس تک تھامے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جلسہ کے اختتام کے

مزید پڑھئے

راہل کا جنوبی کنیرا اور اڈپی کا دورہ : کئی روڈ شوز میں شرکت 

کہا : نریندر مودی جو بولتے ہیں وہ کرکے دکھائیں  منگلور 21؍ مار چ2018(فکروخبرنیوز) جنا آشیرواد نامی دو روزہ دورے پر آئے کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے کل اڈپی ، کاپو ، سورتکل سمیت منگلور کا دورہ کرتے ہوئے روڈ شو میں شرکت کی ۔ کل مختلف پروگرامات میں شرکت کے دوران راہل گاندھی نے کانگریس کو مزید استحکام بخشنے اور لوگوں سے وعدے کرکے اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت کو سبق سکھانے کی بات کی ۔ انہوں نے اپنے تقریرمیں مودی حکومت پر جم کر تنقید کی اور کہا لوگوں نے ان پر اعتماد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 257 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا