English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ابناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس کا انعقاد 

بھٹکل 15؍ مارچ 2018(فکروخبر نیوز) ابناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقد کیا گیا جس میں انتخاب کے ساتھ ساتھ ابناء کو ان کے فرضِ منصبی سے واقف کرانے کے لیے علماء کرام نے مفید اور مؤثر باتیں پیش کیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی نے کہا کہ سب سے پہلے ہم اس بات پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں اس مقام پر لاکر کھڑا کیااور اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان

مزید پڑھئے

شعبہ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کادلچسپ سالانہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد

اپنے نو نہالوں کو جا معہ کی خد مت میں پیش کر تے ہو ئے جامعہ کا تعاون کر یں: مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل  بھٹکل۔13مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی روز اول سے یہی کو شش رہی کہ نت نئے انداز اور طریقہ سے طلباء کے اندر مو جود خوابیدہ صلا حیتیوں کو پروان چڑھاتے ہو ئے انہیں وقت کے تقا ضہ اور زمانہ کے چیلینج کا مقابلہ کر نے کے لئے تیار کیا جا ئے ، تاکہ طلباء مستقبل میں بہتر سے بہتر انداز میں دین و شریعت اور ملک وملت کی خدمت کر تے ہو ئے دعوتی فریضہ کو انجام دے سکے ،اسی

مزید پڑھئے

موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے کے دوران نوجوان نے ماری ایک شخص کو ٹکر ،اسپتال میں علاج کے دوران ہوئی موت

بنگلور:13؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) ماہر تعلیم اور ایک اسکول کے بانی کی اس وقت موت واقع ہو گئی جب موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے نوجوان کی بائیک نے انہیں ٹکر ماردی ، مہلوک کی شناخت گوپالکرشنا ریڈی کی حیثٰت سے کر لی گئی ہے جو کہ ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ نجی اسکولس مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے صدر تھے ،بتایاجا رہا ہے کہ کچھ نوجوان راستہ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کا کرتب دکھاتے تیز رفتاری کے ساتھ جا رہے تھے کہ اسی دوران بائیک بے قابو ہو کر ان سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں وہ شدید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 258 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا