English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نجی بس اور بائیک کے مابین پیش آئے تصادم میں بائیک سوار موقع پر ہلاک 

  اپنانگڈی۔27/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) اپینانگڈی کے قریب کار یار میں ایک نجی بس اور بائیک کے مابین پیش آئے تصادم میں بائیک سوار کے موقع پر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے شخص کی شناخت جیون جیوتی کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ جیون جیوتی اپینانگڈی سے ککے پڈاو جا رہا تھا کہ اس دوران مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار بس بائک سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے بائک سوار زمین پر آرہا اور موقعۂ واردات پر ہی دم توڑدیا ۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے

مزید پڑھئے

کانگریس نے لنگایت طبقہ کو اقلیتی درجہ دے کر ہندو سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے : امت شاہ 

داون گیرے 27؍ مارچ 2018(فکروخبر نیوز/ذرائع)  کرناٹک میں ایک ہی مرحلہ میں 12مئی کو اسمبلی انتخابات کے الیکشن کمیشن کے اعلان کا استقبال کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدرامیت شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان کی پارٹی کانگریس کو بے دخل کرتے ہوئے دوبارہ اقتدار پرقابض ہوگی ۔ یہ گزشتہ پانچ برسوں میں کانگریس کے غنڈہ راج کو تبدیل کرتے ہوئے حکمرانی کا راج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی کو برسراقتدار لایا گیا تو بی جے پی موافق کسان اقدامات کرے گی اور کاشتکار طبقہ کی بہبود کے لئے

مزید پڑھئے

کرناٹک :جے ڈی ایس چیف کا بڑا بیان ، کہا کانگریس کے ساتھ اتحاد کے لیے تیارہے جے ڈی ایس 

بنگلور 27؍ مارچ 2018(فکروخبر نیوز/ذرائع) جے ڈی ایس چیف ایچ ڈی دیواگوڑا نے آج بڑا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمشنر کے کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد ایچ ڈی دیوا گوڑا نے کہا کہ وہ 12 پری پول میں کانگریس سے اتحاد کے لیے تیار ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس اتحاد کی بات کرتی ہے تو وہ اگلے انتخابات میں ان کا بھرپور ساتھ دینے کے لیے ہیں لیکن کانگریس اس بات کا پہلے خلاصہ کرے کہ وہ اسے کتنی سیٹیں دینے کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب دیوے گوڑا نے پوسٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 256 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا