English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلیا نے لیفٹننٹ جنرل آنگس کیمبل کو دفاعی فورسز کا نیا سربراہ نامزد کردیا

کینبر:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا کے جنرل انگس کیمبل کو دفاعی فورسز کا نیا سربراہ نامزد کرلیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریلوی وزیر اعظم مالکولم ٹرنبل نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کیمبل کی بطور دفاعی فورسز سربراہ نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انگس نے اپنے گزشتہ ادوار میں مختلف عہدوں پر تعیناتی کے دوران بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور ملسح فورسز کے سربراہ کے طور پر انکی نامزدگی کرتے ہوئے انہیں انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے دریں

مزید پڑھئے

غیر قانونی مہاجرت کو فروغ دینے کی خاطر آن لائن سرگرمیوں میں واضح اضافہ 

مجرمانہ گروہ بغیر کسی رکاوٹ کے سوشل میڈیا کی متعدد ویب سائٹس کا استعمال کر رہے ہیں،یورپی مائیگرنٹ اسمگلنگ سینٹر   برسلز:15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) یورپی مائیگرنٹ اسمگلنگ سینٹرنے کہاہے کہ غیر قانونی مہاجرت کو فروغ دینے کی خاطر آن لائن سرگرمیوں میں واضح اضافہ ہوا ہے اور یوں یہ بحران زیادہ پیچیدہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں قانون نافذ کرنے والی یورپی ایجنسی یوروپول کی طرف سے قائم کردہ یورپی مائیگرنٹ اسمگلنگ سینٹر (ای ایم ایس سی) نے کہاکہ

مزید پڑھئے

اسکولوں سے طلبہ کا اخراج، نوجوانوں میں جرائم میں اضافہ ہوتا ہے، ماہرین کا دعویٰ

لندن:15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ہوم آفس کی ایک رپورٹ میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سکولوں سے طلبہ کے اخراج کی وجہ سے نوجوانوں میں جرائم کے رجحان میں اضافہ ہوتاہے۔ماہرین کا کہناہے کہ جن نوعمر طلبہ کو سکولوں سے نکال دیاجاتاہے ان کے پرتشدد وارداتیں کرنے والے گروہوں اور کاؤنٹی میں منشیات فروشوں کے ہتھے چڑھنے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ڈیٹا سے انکشاف ہواہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران سکولوں سے نکالے جانے والے نوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔ٹیلی گراف نے یہ خبر دیتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 230 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا