English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مصری ماڈل نے ٹی وی شو کے میزبان کی لائیو پٹائی کر دی

میزبان کو پہلے نشریات بند پھراپنی مدد کے لیے پولیس بلانا پڑ گئی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل قاہر:14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایک مصری ماڈل نے لائیوٹی وی شو میں میزبان کی درگت بنا ڈالی۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر میں ٹی وی شو میں مہمان ماڈل اور میزبان کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی تک جا پہنچی اور میزبان کو جان بچانے کے لیے پولیس طلب کرنا پڑی۔براہ راست نشر ہونے والے ایک پروگرام میں اس وقت میزبان اور مہمان خاتون کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی جب دونوں کسی بات پر الجھ گئے۔ خاتون

مزید پڑھئے

شام پر حملے کے بعد ٹرمپ نے کہا ہمارا مشن مکمل ہوا

دمشق14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں متعدد فوجی اڈوں پر کروز میزائیلز سے حملوں کے بعد امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا ہے 'ہمارا مشن مکمل' ہو گیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی مشترکہ فوج نے شامی صدر بشار الاسد کی فوج کے ان اڈوں پر حملہ کیا ہے جس مقام پر کیمیائی ہتھیاروں کا زخیرہ موجود تھا۔ ان حملوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ٹرمپ نے ٹویٹ کیا 'فرانس اور برطانیہ نے ہماری حمایت کی اس کے لیے ان کا تہ دل سے شکریہ، ہماری عظیم عسکری طاقت پر

مزید پڑھئے

شام پر حملہ کے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے ،شامی صدر

دمشق14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ شامی سرزمین پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں۔ادھر روسی صدر ولادی میر پوتن نے روسی کے حلیف ملک شام پر حملے کی 'سخت ترین طریقے سے' مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ روس اقوامِ متحدہ کا ہنگامی اجلاس بلائے گا۔روسی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صدر پوتن نے اس حملے کو 'جارحیت' قرار دیا۔ انھوں نے کہا دوما پر ہونے والا کیمیائی حملہ ڈراما تھا اور یہ حملے کا بہانہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 231 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا