English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام وزیراعلی کے تعدد ازواج پر متنازعہ بیان پر مولانا بدرالدین اجمل کاکراراجواب

دھوبری: اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل نے ایک بار پھر شادی کو لے کر متنازعہ بیان دیا اور آسام کے سابق وزیر اور کانگریس امیدوار رقیب الحسین پر نکتہ چینی کی۔ اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ نے کہا کہ ان کے پاس کوئی طاقت نہیں ہے اسی لئے انہیں صرف ایک ہی بچہ ہے۔ اجمل نے مزید کہا کہ اگر وہ دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ آسام کے وزیر اعلیٰ سے پوچھنے نہیں جائیں گے۔ بدرالدین اجمل نے بتایا کہ "ان کے پاس طاقت نہیں ہے اور انہوں نے صرف ایک بچے کو جنم دیا ہے اور میرے سات بچے

مزید پڑھئے

مختار احمد انصاری غریبوں اور مظلوموں کے مددگار کی حیثیت سے ہمیشہ جانے جائیں گے: محمود مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے غازی پور اور مئو یوپی کے مشہور سیاسی و سماجی لیڈر مختار انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے ان کی موت کے اسباب پر عوامی شکوک و شبہات اور اہل خانہ کی بے اطمینانی سے انصاف اور انصاف نافذ کرنے والی ایجنسیوں پر اعتماد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ صرف انصاف کافی نہیں ہے بلکہ انصاف پر اعتبار و اعتماد بھی ضروری ہے۔ حال میں یوپی کے جیل اور پولیس کسٹڈی میں کئی سیاسی و سماجی

مزید پڑھئے

فتنہ شکیل بن حنیف : مہتمم دارالعلوم دیوبند کا مسلمانوں کے نام اہم پیغام

دیوبند: ملک کے مختلف حصوں میں شکیل بن حنیف کے بڑھتے ہوئے فتنے کے مد نظر متولیان مساجد، ائمہ کرام، علماء عظام اور دیگر مسلمانانِ ہند کے نام ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی نے ایک بہت ہی اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں شکیل بن حنیف کا فتنہ بڑی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، جو مہدویت اور مسیحیت کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے اور اس کے پیروکار بھولے بھالے مسلمانوں کو اپنا نشانہ بناتے ہیں جو دین سے بالکل دور ہیں۔ مولانا نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 10 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا