English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ

 بغداد:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) عراق میں امریکا اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع التاجی فوجی اڈے پر آج بھی نامعلوم مقام سے 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔ راکٹ فوجی اڈے کے اندر گرے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملے کے شکار فوجی اڈے میں عراقی فوج کے علاوہ امریکی اور اتحادی افواج بھی قیام پذیر ہیں اور ایک ہفتے کے دوران اس

مزید پڑھئے

چین کے صدر کو مسخرہ کہنے والا آخر کہاں غائب ہو گیا ؟؟

بیجنگ:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) ایک سرکردہ اور بااثر سابق چینی پراپرٹی ایگزیکٹیو جنہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ کی گزشہ ماہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالہ سے کی گئی تقریر پر انہیں ’مسخرہ‘ کہا تھا، اب وہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔ چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے رکن اور سابق پراپرٹی ڈیولپر ’ہوایوان ریئل اسٹیٹ‘ کے اعلیٰ ایگزیکٹیو رین زیکیانگ جت کے 3 دوستوں نے ان کی گمشدگی کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ ان سے 12 مارچ سے رابطہ نہیں ہوا ہے۔ رین زیکیانگ جت کے قریبی دوست وانگ ینگ نے

مزید پڑھئے

نائجیریا، بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)نائجیریا  کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے فوجیوں پر حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایک فوجی افسر نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط  پر بتایا ہے کہ تنظیم کے ارکان نے بورنو صوبے کے بانکی علاقے میں فوجیوں پر دھاوا بول دیا۔ افسر کا کہنا تھا کہ اس حملے میں 6 فوجی جان بحق  ہوگئے، دہشت گرد غیر متوقع طور پر  انتہائی جدید اسلحہ کے ساتھ آئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حملے کے بعد فوج اور تنظیم کے عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں 7

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا