English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

vivo ipl

ٹویٹر پر ہنگامہ کے بعد ویوو نے آئی پی ایل اسپانسرشپ سے خود کو کیا الگ

:05اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)چینی موبائل فون کمپنی ویوو کی بھارتی یونٹ اور بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 سے اپنے اپنے راستے الگ کرلیے ہیں۔ آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ سے ویوو نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ خیال رہے کہ سنہ 2017 میں ویوو انڈیا اور بی سی سی آئی کے درمیان آئی پی ایل کی پانچ سالہ اسپانسرشپ ٹائٹل کے لیے معاہدہ طئے پایا تھا اور اس معاہدے کی رقم 2 ہزار 199 کروڑ روپئے تھی جس کے حساب سے ویوو انڈیا ہر سال 440 کروڑ روپئے ادا کرتا تھا۔ ذرائع کے مطابق

مزید پڑھئے

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مطمئن نہیں

:05اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) ایڈووکیٹ ظفریاب جیلانی نے کہا کہ 9 نومبر 2019 کو جب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا، تبھی انھوں نے عدالت میں کہہ دیا تھا کہ "ہم اس فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔ غور و فکر کے بعد ریویو پٹیشن داخل کریں گے۔" انہوں نے کہا کہ کورٹ کے فیصلے کے بعد لکھنؤ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ میں اس بات پر تبادلہ خیال ہوا کہ "فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن داخل کرنا چاہیے۔" ظفریاب جیلانی نے بتایا کہ 'ہم نے بنیادی باتیں لکھ کر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی

مزید پڑھئے

آرٹیکل ۳۷۰ منسوخی : غیر جمہوری طورپر کشمیریوں کے حقوق پرشب خوں مارا گیا : نیشنل کانفرنس

:05اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)ایک سال گزرنے کے بعد جموں وکشمیر کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ یہاں کے حالات مزید خراب اور غیر مستحکم ہو گئے ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے 5 اگست کو تاریخ کا سب سے سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ دن ہے جب یکطرفہ، غیر جمہوری اور غیر آئینی اور جبری طور پر جموں وکشمیر کے عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق پر شب خون مارا گیا اور پارٹی جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کے بحالی کے لئے پُرامن اور آئینی جنگ لڑے گی۔ 5 اگست 2019 کے اقدامات کو جموں و کشمیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 250 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا