English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عائشہ کے شوہر کو تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا

:03 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)گجرات کے شہر احمدآباد میں میں رہنے والی عائشہ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم سے پریشان ہو کر 25 فروری کو سابرمتی ندی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ عائشہ نے خود کشی کرنے سے پہلے ایک ویڈیو بنا کر اپنے شوہر کو بھیجی تھی جو آج شوشل میڈیا میں خوب وائرل ہور رہی ہے۔گجرات پولس نے 1مارچ کی دیر رات عائشہ کے شوہر عارف خان کو راجستھان کے پالی سے گرفتار کرلیا ہے اور کل عارف کو احمدآباد لایا گیا تھا ۔ آج عارف خان کو احمدآباد کی میٹرو پولیٹن کورٹ میں پیش کیا

مزید پڑھئے

حکومت پر دباو بنانے کے لئے کسان تنظیموں کا بڑا منصوبہ

:03 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کسان جوائنٹ مورچہ نے 6 مارچ کو کنڈلی۔ منیسر۔ پلول (کے ایم پی) پر پانچ گھنٹے چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کنڈلی بارڈر احتجاج کے مقام پر جوائنٹ مورچہ کی قومی کمیٹی کی میٹنگ کے بعدکل صحافیوں سے بات چیت میں کسان لیڈر بلبیر سنگھ راجیوال، یوگیندر یادو، ابھیمنیوکوہاڑ، دھرمیندر ملک، رمضان چودھری، جوگیندر نین اور ڈاکٹر درشن پال نے کہا کہ چھ مارچ کو تحریک کے 100 دن پورے ہورہے ہیں اور اس دن صبح گیارہ بجے سے شام چار بجے تک کے ایم پی ایکسپریس وے پر جگہ

مزید پڑھئے

ایمرجنسی نافذ کرنا ایک بڑی غلطی تھی : راہل گاندھی کا اعتراف

:03 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج مشہور کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسر کوشک بسو سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گفتگو کی اور ہندوستان کی موجودہ صورت حالات کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروفیسر کوشک سے بات چیت کےد وران راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندراگاندھی کے ذریعہ لئے گئے ایمرجنسی کے فیصلہ کو بھی غلطی قراردیا ،انہوں نے کہا کہ اس خود ان کی دادی بھی اسے بڑی غلطی تصور کرتی تھیں ، ساتھ انہوں نے کہا کہ اس وقت کے حالات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 212 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا