English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

american president, joe biden , junoobi korea

جانیے امریکی صدر نے جنوبی کوریا کا سفر کیوں کیا؟

سیئول 21؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکا کے صدر جوبائیڈن شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی ممالک کے 3 روزہ دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی صدر نے 3 روزہ دورے کا آغاز جنوبی کوریا سے کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب یون سوک یول سے دوبدو ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے

مزید پڑھئے

کوکنگ آئل کا سب سے بڑا پیداواری ملک بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    جکارتہ : 18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں پام آئل کی برآمدات پر سخت پابندی کے باوجود کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی، حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی ذمہ دار پام آئل مافیاز ہیں۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی حکومت کا مؤقف تھا کہ اسے مقامی طور پر خوردنی تیل کی کمی پوری کرنی ہے، لہٰذا وہ فی الوقت پام آئل کی برآمد پر پابندی عائد کر رہا ہے جس میں خام اور ریفائن شدہ تیل کی تمام اقسام شامل ہیں۔ دنیا کے چوتھے سب سے زیادہ آبادی والے ملک انڈونیشیا جو پام آئل کا سب

مزید پڑھئے

یورپی یونین واشنگٹن کے اشاروں پر : روس کا الزام

  18/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)روس نے ایک بار پھر یورپی یونین کو امریکی تسلط کے زیراثر ہونے اور فیصلے واشنگٹن کے اشاروں پر کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ ماریا زخاروف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ جاننا انتہائی دشوار ہو گیا ہے کہ یورپی یونین کے کون سے فیصلے اور خودمختار اور آزاد حیثیت میں کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی اپنی پالیسی کیا ہے؟ وہ کیا چاہتے ہیں اور کیا کرنا چاہتے ہیں ان باتوں کو کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ ان کے بیانات امریکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا