English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا: 5Gسروس کا آغاز   ’تباہ کن‘ ہوسکتا ہے. مسافر اور کارگو طیاروں کے سربراہان  نے کیا خبردار

    18/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں کئی مسافر اور کارگو طیاروں کی کمپنیوں کے سربراہان نے ایوی ایشن کے ممکنہ ’تباہ کن‘ بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکی کمپنیاں اے ٹی اینڈ ٹی اور ورائزن نئی فائیو جی سروس کے اجرا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ نئی سی بینڈ فائیو جی سروس کا آغاز بدھ کو ہونا تھا، جس سے کئی بڑے طیاروں میں خرابی پیدا ہو سکتی تھی۔ نتیجتاً ’ہزاروں امریکی

مزید پڑھئے

ہوشیار! GPS پر مکمل اعتماد آپ کو ایسے راستہ پر بھی لے جاسکتا ہے

  12/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)جی پی ایس یعنی نامعلوم راستوں کا پتہ بتانے والے سافٹ ویئر گلوبل پوزیشنگ سسٹم کی غلطی سے ٹرک 350فٹ کی بلندی پر پھنس گیا۔ ٹیکنالوجی کی ترقی نے انسان کو سہل پسند بنادیا ہے اب اسے کوئی بھی کام ہو ہاتھ میں پکڑے چند انچ کے موبائل فون سے مدد لیتا ہے لیکن ٹیکنالوجی بھی کبھی کبھی ایسا دھوکا دے جاتی ہے جس سے لوگ سنگین خطرات سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا چین میں جہاں ایک بڑا ٹرک جی پی ایس کے غلط راستہ بتانے کے نتیجے میں ساڑھے تین سو فٹ کی

مزید پڑھئے

جاپان اور سنگاپور کا پاسپورٹ طاقت ور ترین قرار، دیکھیے انڈیا کس مقام پر!

      لندن   : 12/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)عالمی درجہ بندی پر نظر رکھنے والے ادارے ہینلے نے پاسپورٹ کی سال 2022 کی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق جاپان اور سنگاپور دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ والے ممالک قرار پائے جبکہ درجہ بندی میں انڈیا 83 ویں  نمبر رہا۔ ہینلے کی جانب سے جاری ہونے والی سال 2022 کی رینکنگ میں 111 ممالک کے پاسپورٹس کو تین حصوں دنیا کے طاقت ور، اوسط اور بدترین میں تشکیل دیا گیا ہے۔ سال 2022 کے طاقت ور ترین پاسپورٹ ہینلے رینکنگ کے مطابق جاپان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا