English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا:روسی صدر

ماسکو:22ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا ہے، نئے روس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ہمارے پاس جدید ترین ہتھیار موجود ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے اینٹی بیلسٹک میزائل (اے بی ایم) معاہدے سے نکل کر ہمیں الٹرا سپر سونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کر دیا ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ سنہ 2002 میں امریکا کی جانب سے اینٹی

مزید پڑھئے

امریکی عدالت کا فیصلہ حکومت کے فیصلہ کے خلاف :وی چیٹ کو گوگل اور ایپل کے اسٹورز سے نہ ہٹانے کا حکم جاری

واشنگٹن:21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) امریکا کے جج نے پیغام رسانی اور کاروبار کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپ وی چیٹ کو گوگل اور ایپل کے اسٹورز سے نہ ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جج نے اتوار کے روز محکمہ کامرس کی جانب سے وی چیٹ پر عائد کی جانے والی پابندی اور اسے گوگل، ایپل اسٹور سے ہٹائے جانے کا نوٹس لیا۔ جج نے حکم دیا کہ وی چیٹ کو ایپل اور اینڈرائیڈ اسٹوز سے ہٹایا نہیں جاسکتا۔ عدالتی حکم کے بعد امریکی شہری اس ایپ کو ڈاؤن

مزید پڑھئے

کسی جگہ نہ جانے والی فلائٹ کی ٹکٹیں منٹوں میں فروخت

سڈنی: 21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)دنیا کی ایسی انوکھی فلائٹ جو کسی بھی جگہ نہیں جائے گی مگر پھر بھی اس کی تمام ٹکٹیں منٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز نے 7 گھنٹوں کی پرواز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آسٹریلیا بھر میں پرواز کر ے گی اور جہاں سے اڑان بھرے گی وہاں ہی لینڈ کرے گی۔ یہ پرواز 10 اکتوبر کو سڈنی سے اڑے گی اور کسی جگہ نہیں رکے گی مگر مسافروں کو گریٹ بیریئر ریف اور دیگر آسٹریلین مقامات دیکھنے کا موقع ملے گا۔ بوئنگ 787

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا