English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

برطانیہ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا کیا آغاز! جانیے وجہ

04/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس کی جوئئیر ڈاکٹرز نے طویل ترین 6 روزہ ہڑتال کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سالِ نو پر برطانیہ میں جونئیر ڈاکٹرز نے پھر ہڑتال کر دی، بدھ تین جنوری کے روز ہزاروں ڈاکٹروں نے اپنی چھ روزہ ہڑتال کا آغاز کر دیا، یہ سرکاری فنڈز سے چلنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی تاریخ کی آج تک کی طویل ترین ہڑتال بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تنخواہوں میں اضافے کے لیے ڈاکٹرز نے نو جنوری تک کام کرنا بند

مزید پڑھئے

ترک صدر نے نتن یاہو کو ہٹلر قرار دے دیا

28/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)ترکیہ کے  صدر رجب طیب اردوان نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ہٹلر قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا میں شایع شدہ رپورٹوں کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ  ایڈولف ہٹلر اور نیتن یاہو میں کوئی فرق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں اور صہیونی بربریت کا موازنہ یہودیوں کے ساتھ نازیوں کے سلوک  سے کرتے ہوئے کہا کہ  یہ ہٹلر کو برا بھلا  کہتے ہیں مگر خود یہ ہٹلر سے کس طرح مختلف ہیں؟ رجب

مزید پڑھئے

غزہ کے مسلمانوں سے  اظہاریکجہتی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اٹھایا یہ قدم!

شارجہ: 28/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ظلم و بربریت کاشکار غزہ کے مسلمانوں سے  اظہاریکجہتی کے لیے متحدہ عرب امارات میں سال نو کی تقریبات منسوخ  کردی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی  کے لیے نئے سال کی تمام استقبالیہ تقاریب اور  آتش بازی کے پروگرام منسوخ کردیے گئے ہیں۔ اس کا اعلان شارجہ کے حکمران کی اہلیہ اور وومن اسپورٹس کونسل کی چیئرپرسن شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا