English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

میراروڈ تشدد: 2 ماہ سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے والوں کی ضمانت نامنظور

میراروڈ تشدد میں ۲۱؍مسلم ملزمین ۲؍ماہ سے زائد عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے پرمجبور ہیں۔پہلے مرحلے میں ان میں سے ۱۱؍ملزمین کی ضمانت کی عرضی داخل کی گئی تھی اوربحث مکمل ہونے کےبعد۴؍دن تک جسٹس دیشپانڈے نے آرڈر بھی لکھوایا مگرضمانت نامنظور کردی۔۴؍دن تک فیصلہ لکھوانے سے یہ امید کی جارہی تھی کہ پہلے مرحلے میں کم ازکم ۱۱؍ ملزمین کی ضمانت منظورہوجائےگی اور وہ عیدالفطراپنے اہل خانہ کے ساتھ مناسکیں گے لیکن ایسا نہیںہوا ۔  خبر لکھے جانے تک آڈراپ لوڈ نہیںکیا

مزید پڑھئے

مختارانصاری کو مسیحا کہنے والے پولس اہلکاروں پر کارروائی !

نئی دہلی ،04 اپریل :۔ اتر پردیش کے غازی پور سے تعلق رکھنے والے معروف مسلم رہنما اور پانچ مرتبہ کے ممبر اسمبلی رہ چکے مختار انصاری کا گزشتہ دنوں باندہ جیل میں انتقال ہو گیا ۔مختار انصاری کے انتقال پر ہر طرف سے سوال کھڑے کئے گئے ،خود اہل خانہ نے سلو پوائزن دینے کا الزام عائد کیا ۔دریں اثنا ایک طرف میڈیا اور بی جے پی رہنماؤں نے مختار انصاری کو گینگٹر اور مافیا کے طور پر یاد کیا وہیں دوسری جانب پوروانچل کے اضلاع میں لوگوں نے انہیں غریبوں کا مسیحا کے طور پر یاد کیا۔جس پر

مزید پڑھئے

کانگریس کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کی حمایت کرے گی:عمر عبداللہ

سرینگر: نیشنل کانفرس کے نائب صدر و جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگرس انڈیا الائنس کے شرائط کے تحت ایک دوسرے کے امیدواروں کو بھر پور حمایت کریں گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ دونوں جماعتوں کے امیدواروں کو کامیابی ملے۔ سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگرس جموں کشمیر و لداخ کے چھ سیٹوں پر الائنس کے تحت انتخابات لڑیں گی اور بی جے پی کو سخت مقابلہ دیں یے۔ انہوں نے کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 6 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا