English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیجریوال کی عدالتی تحویل میں ۲۳؍اپریل تک توسیع ، سپریم کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

منی لانڈرنگ کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کےو زیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں ۲۳؍ اپریل تک کی توسیع کی ہے۔ آج کیجریوال کو ان کی عدالتی تحویل کے ختم ہونے کے بعد ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت کےر وبروحاضر کیا گیا تھا جہاں سی بی آئی اور ای ڈی کیلئے مخصوص جج کاویری باویجا نے ان کی عدالتی تحویل میں ۲۳؍ اپریل تک کی توسیع کی ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے عدالت سے کیجریوال کی حراست میں ۱۴؍ دن کی توسیع کی مانگ کی تھی اور کہا تھا کہ تفتیش اہم مرحلے میں ہے۔ واضح رہے

مزید پڑھئے

صرف راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیوں ،امت شاہ اور پی ایم مودی کی کیوں نہیں : جئے رام رمیش

تمل ناڈو میں کانگریس کے لیڈر و ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی چیکنگ کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی ہی کیوں؟ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بھی جانچ ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ تمل ناڈو کے نیلگری میں الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی دشواری نہیں

مزید پڑھئے

بی جے پی کے منشور ہمیشہ جموں و کشمیر میں تباہی لائے ہیں : عمر عبداللہ

رام بن (جموں و کشمیر) بی جے پی کے لوک سبھا انتخابات کے لیے اس کے منشور ’’سنکلپ پترا‘‘ کا مذاق اڑاتے ہوئے، نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ ’’اس کا مقصد سابق ریاست ( یعنی جموں کشمیر) کی تباہی ہے۔‘‘ اتوار کو ایک خبر رساں ادارے کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ’’میں صبح سے ہی انتخابی مہم میں مصروف رہا ہوں۔ میں نے ابھی تک ان کا منشور نہیں پڑھا ہے۔ لیکن میں نے جو کچھ سمجاھ ہے، جمع کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 7 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا