English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آرایس ایس کارکن پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار، کانگریس نے کہا آرا یس ایس کا ملک دشمن چہرہ بے نقاب

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ڈائریکٹر اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کارکن کے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتاری سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ آر ایس ایس ملک دشمن سرگرمیوں سے وابستہ ایک تنظیم ہے اور اس کے لوگ صرف محب وطن ہونے کا ڈھونگ کرتے ہیں۔ بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ مہاراشٹر اے ٹی ایس نے گزشتہ ہفتے ڈی آر ڈی او کے انجینئرنگ ڈائریکٹر

مزید پڑھئے

ناگپور میں بجرنگ دل نے گیارہ سو کارکنان میں تقسیم کئے ترشول

ناگپور: ملک کی ریاست کرناٹک میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے لیکن اسی بیچ ناگپور میں بجرنگ دل کے 1100 کارکنان کو ترشول دے کر دِکشا دلائی گئی۔ ترشول دینے کے بعد انہیں یہ بتایا گیا کہ اُنہیں کیوں یہ دیا گیا۔ یہ پروگرام ناگپور میں منعقد کیا گیا۔ ترشول دِکشا میں کارکنان کو ملک، مذہب، ثقافت کی حفاظت، مبینہ لو جہاد، گئو کشی، مندروں کی ستم ظریفی روکنے کے لیے ملک کی حفاظت کا حلف دیا گیا۔ اس پروگرام میں تقریباً 1100 نوجوانوں نے دِکشا لی اور ہندوؤں کی

مزید پڑھئے

کیرلہ اسٹوری پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ کرے گا سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ متنازع فلم دی کیرالہ اسٹوری پر مغربی بنگال میں روک لگانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف فلم سازوں کی طرف سے دائر عرضی پر 12مئی کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندچوڑ اور جسٹس نرسمہا کی بنچ نے بدھ کو عرضی گزاروں کی طرف سے سینئر وکیل ہریش سالوے کی اپیل قبول کرتے ہوئے عرضی پر سماعت کے لئے اپنی رضا مندی ظاہر کی۔ سالوے نے 'خصوصی تذکرہ' کے دوران اس معاملے پر جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے بنچ کے سامنے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا