English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کرناٹکا : بی جے پی کا انتخابی منشور ، یونیفارم سول کوڈ ، اور این آرسی نافذ کرنے کاوعدہ

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے پیش نظر بی جے پی نے آج ویژن دستاویز (سنکلپ پاترا) جاری کیا۔ پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے کرناٹک اسمبلی انتخابات منشور جاری کیا۔ اس سنکلپ پترا میں بی جے پی نے سماج کے ہر طبقے کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔ پچھلے الیکشن میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔ اس دوران ریاست کے سینئر رہنما موجود تھے۔سنکلپ پترا میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر کرناٹک میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا نفاذ شامل ہے۔ اس کے علاوہ، پارٹی نے کرناٹک میں

مزید پڑھئے

پہلوان خواتین کے من کی بات سنیں مودی جی : کپل سبل

دہلی: راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ جنتر منتر جائیں اور احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں کی من کی بات سنیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اس اقدام سے ظاہر ہوگا کہ پی ایم ان کے درد کو سمجھنے کے لیے تیار ہیں۔ کپل سبل نے سپریم کورٹ میں پہلوانوں کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا یہ تبصرہ مودی کے من کی بات ریڈیو پروگرام کے 100ویں ایپی سوڈ کے نشر ہونے کے ایک دن بعد آیا ہے۔ایک ٹویٹ میں سبل نے کہا کہ مبارک ہو مودی جی: آپ کے 100ویں من کی بات کے لیے۔ اگر

مزید پڑھئے

جلد ہی عوام کو ملے گی گرمی سے راحت

دہلی این سی آر میں موسم کا انداز بدل گیا ہے۔ ہفتہ کی رات شروع ہونے والی بارش اتوار اور پیر کو بھی جاری رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راجدھانی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 4 مئی تک ہونے والی بارش کی وجہ سے کئی ریاستوں میں موسم خوشگوار رہے گا۔ ہماچل پردیش، اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور راجستھان میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 مئی تک تمل ناڈو اور کرناٹک کے کئی حصوں میں شدید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا