English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیراعظم مود پر بنی متنازعہ دستاویزی فلم کی حیدرآباد اور کیرلہ میں نمائش کی گئی !

مسلم مخالف فسادات اور خاص طور پر ۲۰۰۲ گجرات میں مسلم کش فسادات میں وزیراعظم مودی کے مبینہ کردارپر تیارکردہ بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کی حیدرآباد اور کیرالہ کی یونیورسٹی کیمپس میں نمائش کی گئی   یہ نمائش اسی دن کی گئی جب بھارت نے دستاویزی فلم کی نشریات کوسوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ہدایت دی تھی کہ وہ دستاویزی فلم کی لنکس یا ویڈیوکلپس کو شیئر کرنے والوں پر کارروائی کرے۔ بی بی سی کی دستاویزی فلم "انڈیا : دی مودی کوئسچن" کی پہلی قسط کی متعدد

مزید پڑھئے

عصمت دری کے قصورواربابارام رہیم کی پیرول پر حکومت نے کیا کہا ذرا سنئے

:22 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے ہفتہ کو کہا کہ وہ ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم سنگھ کو دی گئی 40 دن کی پیرول میں مداخلت نہیں کریں گے ۔ 2017 میں، اسے سرسا ضلع کے ڈیرہ ہیڈکوارٹر میں اپنی دو خواتین شاگردوں کی عصمت دری کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ سن 2021 میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی عدالت نے بھی سنگھ اور چار دیگر کو اپنے فرقے کے ایک سابق مینیجر رنجیت سنگھ کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ دی

مزید پڑھئے

ملک میں نفرت پھیلنے کی بات کرکے راہل گاندھی ہندوستان کی شبیہ بگاؑڑرہے ہیں : راجناتھ سنگھ

:22 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی یہ کہہ کر بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر ہندوستان کی شبیہ کو خراب کر رہے ہیں کہ ملک میں صرف نفرت ہی پھیلتی ہے۔ سنگھ نے مدھیہ پردیش کے سنگرولی میں ایک تقریب کے دوران کہا، ’’نفرت کی بات کرکے دنیا میں ہندوستان کی شبیہ خراب نہ کریں۔ ’’آپ اس کے بارے میں بات کر کے نفرت پیدا کر رہے ہیں… پوری دنیا میں یہ تصویر بن رہی ہے کہ نفرت صرف ہندوستان میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا