English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کشمیر کو زمین کا ٹکڑا نہ سمجھیں ، یہاں ذندہ لوگ بستے ہیں : آر جے ڈی رہنما منوج جھا

نئی دہلی:08فروری2023(فکروخبر/ذرائع) جموں و کمشیر کی موجودہ صورتحال کو انتہائی ابتر قرار دیتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے ممبر پارلیمنٹ پروفیسر منوج جھا نے کہا کہ دہلی دربار سے نارملسی کی باتیں کی جارہی ہیں لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا نارملسی کی خبریں کشمیر سے بھی آرہی ہیں یا نہیں۔ راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس تقریر میں دفعہ 370 کا تزکرہ آیا ہے، اس لئے وہ اس بارے میں دستاویزات کے ساتھ ایوان میں آئے ہیں۔ انہوں نے کشمیر کی صورتحال

مزید پڑھئے

وزیراعظم اڈانی کو بچا رہے ہیں :وزیراعظم کے خطاب پر بولے راہل گاندھی

:08فروری2023(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز لوک سبھا میں اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ حالانکہ اس دوران اڈانی معاملے پر انھوں نے کچھ بھی نہیں کہا۔ اس سلسلے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایوان کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پی ایم مودی پر حملہ کیا اور اڈانی معاملے میں کچھ بھی نہ بولنے پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ انھوں نے وزیر اعظم پر اڈانی کو بچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’پی ایم نے ایک بھی جواب نہیں دیا۔ ان کی تقریر سے سچائی

مزید پڑھئے

لوک سبھا میں وزیراعظم کا خطاب ، اپنی حکومت کی تعریف اور کانگریس پر تنقید

نئی دہلی:08فروری2023(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں جوش و خروش کے ساتھ تقریر کرتے ہوئے کانگریس اور نام لئے بغیر راہل گاندھی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہاکہ کانگریس نے ملک کو کمزور معیشت دی ہے۔ کانگریس نے ملک کو دوسروں کے سامنے کمزور بنایا ہے۔ ان سے لوگوں کی کیا امید ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ 2004 سے 2014 تک ان دس سالوں میں ملک کی معاشی حالت ابتر رہی۔ اس دوران ملک میں مہنگائی کی شرح دوہرے ہندسے تک پہنچ گئی۔ کانگریس کی حکومت میں بدعنوانی عروج پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا