English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چدمبرم نے جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے پیر کو کہا کہ پارلیمنٹ کو آئندہ مانسون کے اجلاس میں 'توہین آمیز' قوانین (تنظیم نو ایکٹ) کو منسوخ کرنا چاہئے اور جموں وکشمیر کی پرانی حیثیت کو بحال کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے لئے 'آئین کے تحت جو کچھ کیا گیا تھا وہ پارلیمنٹ میں قوانین کا غلط استعمال کر کے ختم نہیں کیا جا سکتا۔' ٹویٹ ان کا یہ بیان 24 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے بلائی جانے والی میٹنگ

مزید پڑھئے

کیا اب ہندوستان میں اسلام کی دعوت دینا جرم ! مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں دو افراد گرفتار

:21 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے لالچ دے کر مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں قومی دارالحکومت دہلی کے اوکھلا علاقے سے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت مفتی قاضی جہانگیر قاسمی اور محمد عمر گوتم کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں جنوبی دہلی کے جامعہ نگر کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ لالچ دے کر دوسرے مذاہب کے لوگوں کو مسلمان بناتے تھے اور اب تک ایک ہزار سے زائد افراد کا مذہب تبدیل کروا چکے

مزید پڑھئے

اب کسانوں کے خلاف سڑکوں پر اترنے کی تیاری، کسانوں ںے حکومتی سازش قراردی

:21 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)گاؤں کے لوگوں نے ہریانہ میں سونی پت کے کنڈلی بارڈر پر مشتعل کسانوں سے راستہ کھولنے سمیت متعدد مطالبات کے لئے اتوار کے روز سرسا گاؤں میں پنچایت کرکے کسانوں کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ کسان مورچہ نے اسے تحریک کو بدنام کرنے کی حکومت کی ایک سازش قرار دیا۔ کنڈلی بارڈر پر کسانوں کے دھرنے کو سات ماہ مکمل ہونے کو ہے۔ اسی دوران نیشنل ہائی وے نمبر 44 کے ذریعہ دہلی سے ٹریفک کی آمد رفت بند ہونے کی وجہ سے آس پاس کے گاؤں والوں نے کئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 188 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا