English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مندر کے دعوت نامہ میں ایک مسلم آئی اے ایس آفیسر کا نام، فرقہ پرست تنظیمیں چراغ پا(مزید اہم ترین خبریں)

آئی ایس آفیسر نے کہا کہ یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے، اس سے پہلے بھی اسی علاقہ میں مندر کے کئی دعوت ناموں میں میرا نام تھا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں مندر کے متعدد ذمہ داران کے ساتھ میں نے پچیس سے زائد بار ملاقاتیں کی ہیں۔دریں اثنا، حکومت نے یہ کہتے ہوئے مسلم آفیسر کا دفاع کیا ہے کہ حکومت کی زیرنگرانی مندروں کے دعوت نامہ میں اس درجہ کے آفیسر کا نام ہونا معمول کی بات ہے۔ دوسری طرف کرناٹک کے قانون، پارلیمانی امور اور اعلیٰ تعلیم کے وزیر ٹی بی جیا چندرا نے کہا کہ

مزید پڑھئے

ایم آئی ایم کا نہیں ہے بی جے پی کے ساتھ کوئی اندرونی گٹھ جوڑ: اسد الدین اویسی(مزید اہم ترین خبریں)

اسی کے ساتھ اویسی نے مظفرنگر رپورٹ کو واہیات قرار دیا اور عشرت جہاں کیس کی روز انہ سماعت کا مطالبہ کیا۔محکمہ آیوش کی جانب سے کسی بھی مسلمان کو ملازمت نہ دینے کے آر ٹی آئی کے جواب پر مجلس کے صدر اسد الدین اویسی کافی برہم نظر آئے۔ آیوش کے جواب پر صدر مجلس نے وزیراعظم مودی سے جواب طلب کیا ہے ۔ اویسی نے وزیر اعظم مودی سے سوال کیا کہ کیا مسلمانوں کو مرکزی حکومت کی ملازمتوں میں ان کا حق ملے گا یا نہیں۔ صدر مجلس نے وزیر اعظم پر فرائض منصبی نبھانے میں ناکام ہونےکا بھی

مزید پڑھئے

تیزبارش اور آندھی میں دو منزلہ مکان منہدم ،پانچ افراد کی موت ، تین زخمی (مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے بتایا کہ مکان کی چھت پر تقریبا دو فٹ مٹی کی وجہ سے تیز آندھی بارش میں صبح کے وقت تقریبا ساڑھے تین بجے اچانک دو منزلہ مکان گر گیا۔واقعہ کے وقت خاندان کے لوگ سو رہے تھے۔حادثے میں کچھ جانوروں کے مرنے کی بھی اطلاع ہے۔ضلع انتظامیہ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تمام لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ واضح رہے کل رات سے میرٹھ کے علاقے میں تیز آندھی اور بارش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔ کینیڈا: مسلم قبرستان میں فائرنگ سے 4 افراد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 299 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا