English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیندورمیں چٹان پھر کھسک گئی، ٹرافک نظام معطل

حادثہ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گھنٹوں ٹرافک نظام متأثر ہونے سے لوگوں میں شدید غصہ پایا جارہا ہے۔ اس سے قبل بدھ کے روز بھی چٹان کھسکنے سے تقریباً پانچ گھنٹے ٹرافک نظام معطل ہوگیا تھا۔ بدھ کا واقعہ پیش آنے کے بعد افسران نے جائے واردات کا معائنہ کیا تھا اور ڈومبے نامی علاقے سے ایک نیا راستہ کا کھوج لگایا ہے لیکن یہ راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے یہاں سے ٹرافک گذر مشکل ہے۔ اس سے قبل پیش آئے واقعہ کے بعد کنداپور کی اسسٹنٹ کمشنر شلپا نے آئی آر بی کے خلاف شکایت درج

مزید پڑھئے

موڈ بھٹکل میں بجلی کھمبا گرگیا ، شہر کے پرانے علاقہ میں کئی گھنٹے بجلی غائب

اور تمام کام کاج ٹھپ پڑجاتا ہے ، بجلی ایک بار چلی جاتی ہے تو کئی گھنٹہ بعد ہی لوٹتی ہے،جس سے گھر یلو افراد بھی پریشان ہیں ،اور کاروباری، خصوصاً درزیوں کو انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،اور محکمہ ہیسکام کی جانب سے اس سلسلہ میں کوئی پہل نہ دکھائی دینے پر ان سے رجوع ہونے پر بھی عوام کی پریشانی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ،فکروخبر سے بات چیت کرتے ہوئے ایک شخص کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقہ میں بہت سے گھرانوں کا حال یہ ہے کہ ان کے یہاں انورٹر ہونے کی وجہ سے بجلی جانے کا

مزید پڑھئے

بھٹکل میں موسلادھار بارش سے کئی گھروں کو پہنچا نقصان

تینگن گنڈی میں سوسالہ قدیم مکان بارش کی وجہ سے مہندم ہوگیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔کارگدے میں حالیہ بارش سے کئی سارے مکا نات کی چاردیوری منہدم ہو گئی ہے ،جب کہ گڈلک روڈ تھرڈ کراس کے قریب آج صبح فجر کے قریب ایک مکان کی چار دیواری گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آج دو پہر کے وقت انجمن حا مئی مسلمین بستی روڈ کی ٹیمپو گذنے کے دوران وہاں جانب مو جود کیچڑ میں پھنس گئی لیکن سڑک کے کنارے موجود بجلی کھمبے کی و جہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ٹیمپو پر سوار بچوں کو بحفاظت اتاردیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 375 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا