English   /   Kannada   /   Nawayathi

مودی کی قصیدہ خواں مدھو کشور

یہاں نہ مدھوکشور صاحبہ پر اعتراض کرنا ہے نہ ٹی وی کے رپورٹر پر بس ایک بات کی صحت کرنا چاہتاہوں کہ گجرات میں جو کچھ بھی ہوا وہ فسادنہیں تھا کہ بلکہ حکومت کی اجازت سے ہرطرح کے ہندوؤں کے اور حکومت کی پولیس نے مسلمانوں کوقتل کیا جلا جلا کر مارااوران کے ساتھ وہ کیا جسے کچھ بھی کہاجائے فسادنہیں کہا جائے گا۔ مدھوکشور صاحبہ نے اپنی ہمہ دانی کی نمائش کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے کانگریس کے اقتدار کے دورمیں کئی فسادوں کودیکھا ہے۔ ہم ان کی بات نقل کرنے سے پہلے پھر بتادیں کہ

مزید پڑھئے

مسلم قیادت

آزادی کے فوراً بعدہم ہندوستانی مسلمانوں کی یہ حالت تھی جو،ان بکروں کی ہوتی ہے جن کے چاروں طرف قصائی چھریاں لئے ٹہل رہے ہوتے ہیں یا یہ حالت تھی جان مرغوں کی ہوتی ہے جن کے دونوں طرف سے بڑے بڑے بلّے آرہے ہوں ۔اس وقت مسلمانوں کی سب سے اچھی پناہ گاہ مسجد یں تھیں جوہر وقت بھری رہتی تھیں یا جمعیۃ علماء ہند کے وہ عالم تھے جنہوں نے مسلم لیگ اور پاکستان کی مخالفت کی تھی اوراس بات کوملک کا ہرسمجھ دار ہندوبھی جانتاتھا اور وہ پوری حکومت بھی جانتی تھی جس نے اقتدار سنبھالا تھا ۔ اسی

مزید پڑھئے

روس کا نیا جنم ؟

روس کے اس نئے بدلتے ہوئے انداز کا اشارہ شام میں بھی ملا تھا۔ امریکہ شام پر حملہ کرنے کے لئے پر تول رہا تھا لیکن روس نے ایک لکیر کھینچ دی کہ وہ اس کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ امریکہ کا دعوی تھا کہ شام نے خانہ جنگی میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے لہذا انسانی بنیادوں پر دنیا کا فرض ہے کہ وہ شام کے یہ ہتھیار تباہ کرے ۔ روس کے کہنے پر شام نے خود ہی اپنے کیمیائی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کی پیشکش کر دی اور امریکہ کے پاس شام پر حملہ کرنے کا جواز باقی نہیں رہا لیکن دنیا جانتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 407 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا