English   /   Kannada   /   Nawayathi

چلو، کوئی خواب دیکھتے ہیں

احمد علی کی عمر ہوگی کوئی تیرہ سال۔۔۔ لیکن آنکھوں میں بحر ظلمات کی جگہ اب ایک نیا خواب انگڑائیاں لے رہا تھا۔۔۔تیرہ سال کی نازک عمر۔۔۔ لیکن مٹھیاں بند تھیں۔۔۔ آنکھوں میں غصے کا اظہار۔۔۔’ انگریزوں کو جانا ہی ہوگا۔۔۔؟‘’ لیکن کیسے؟‘’ یہ تو میں ابھی نہیں کہہ سکتا لیکن۔۔۔ انہیں جانا ہی ہوگا۔۔۔‘’ تم ان کی طاقت سے واقف ہو؟‘’ ہاں۔ اتنا جانتا ہوں کہ ہماری طاقت کے آگے ان کی طاقت کچھ بھی نہیں۔‘’ ان کے پاس اسلحے ہیں۔‘’ ہمارے پاس جوش ہے۔ سبھاش ہیں۔‘’ سبھاش۔۔۔؟‘’ سبھاش

مزید پڑھئے

جھوٹا پروپیگنڈا اور مسلم نوجوان

ہمارا تجربہ ہے کہ جن نوجوانوں کی بنیادی تربیت قرآن وسنت کی روشنی میں ہوئی ہو وہ آسانی سے دشمن کے تیر کا شکار نہیں ہوسکتے۔ آج مسلمان کو دہشت گرد، انتہا پسند، بنیاد پرست، تنگ نظر اور خونخوار ثابت کرنے کے لیے سیکولر میڈیا میدانِ عمل میں کیا کیا گل کھلا رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری اپنی صفوں میں ایسے دانش ور موجود ہیں جو ہیں تو مسلمان، مگر ان کا قلم اور سوچ غیروں کی فکر کے تابع ہے۔ مسلمان نوجوانوں کی تربیت ایسے انداز میں ہونی چاہیے کہ وہ دشمن کے پروپیگنڈے کو سمجھ

مزید پڑھئے

دورِ جدیدکااستعمارمیدان میں

مصرمیں منتخب حکومت کوجبراً معزول کرکے استعماریت اورصہیونیت نے مل کر جمہوریت کی صف لپیٹی۔کچھ عرصے بعدایک اورانقلاب برپاہوا،اس بارفوج نے حکومت کاتختہ نہیں الٹابلکہ پارلیمنٹ حرکت میں آئی۔یوکرائن کی پارلیمنٹ نے ۲۲فروری کومنتخب صدروکٹریاناکووچ کی حکومت کاتختہ الٹ دیا۔وکٹریاناکووچ نے روس کے ایک شہرمیں جلاوطنی کے دوران سیاسی بحران کے حوالے سے کمزوری دکھانے پرمعذرت چاہی مگرتب تک بہت دیرہوچکی تھی۔ان کی پارٹی نے انہیں قبول کرنے سے انکارکردیا۔پارلیمنٹ نے دوسرے اقدام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 406 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا