English   /   Kannada   /   Nawayathi

دین اسلام کے امتیازات وخصوصیات اور ہماری ذمہ داری

اسلام جہاں معاشرے کے ہر فرد کے حقوق و فرائض متعین کرتا ہے، وہاں وہ مسلمانوں سے یہ مطالبہ بھی کرتا ہے کہ تم میں ہمیشہ ایک ایسی جماعت رہنی چاہیے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے، انہیں اچھے کاموں پر لگائے اور برائی سے روکے۔ ظاہر ہے کہ جماعت افراد ہی سے تشکیل پاتی ہے۔ اس لیے بنیادی طور پر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ فرد ہی پر عائد ہوتا ہے۔ اسلام ’’نیک بنو اور نیکی پھیلاؤ‘‘ کا علمبردار ہے۔نیک کاموں کی تعریف یہ ہے کہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کاموں کے

مزید پڑھئے

حیاتِ ٹیپو اور ہماری ذمہ داریاں!

یقیناہر پر امید اور سر فراز شخص کو اس مرد مجاہد پر فخر کرنا چاہئے ! جی ہاں اگر اسے ایک مسلمان کی حیثیت سے دیکھا جائے تو انتہائی خدا ترس، پا بند شریعت اور دین کا شیدائی نظر آتا ہے ۔ایک مجاہد کے روپ میں دیکھا جائے تو ایک مضبوط اعصاب کا سپاہی دکھا ئی دیتا ہے ۔جرنل کی حیثیت سے دیکھا جائے تو ایک عظیم جنگی سوجھ بوجھ رکھنے والا سپہ سالا ر نظر آتا ہے ۔اور وطن دوست کی حیثیت سے دیکھا جائے تو اس کی آبرو پہ جان لٹا دینے والا ایک سچا محب وطن بن کر ان کی ذات ہماریے نگا ہوں میں ابھر آتی ہے

مزید پڑھئے

مسلمانوں میں اتحاد کی نہیں سیاسی شعور کی کمی ہے

کیوں کانگریس اپنے جنم سے ہی اسی قسم کے لوگوں کا خیر مقدم کرتی رہی ہے۔ کانگریس پارٹی اپنے منشور اور نظرئے سے بھلے ہی ایک سیکولر جماعت ثابت کرنے کی کوشش کی اوروعدہ کرتی رہی ہے لیکن عملی طور پر ہمیشہ اکثریتی طبقہ کے مذہبی نظریات اور ثقافتی برتری کو اہمیت دیتی رہی ہے اور اس کا اندازہ کانگریس پارٹی کے قول اور فعل سے کہا جا سکتا ہے ۔ اس کا اندازہ آپ آزادی سے پہلے کی کانگریس پارٹی میں شامل بہت سے اہم اور نمایاں لیڈروں کی کارکردگی سے کر سکتے ہیں ۔ اور آزادی کے بعد بڑے بڑے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 405 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا