English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلمانوں نے مل کر مودی سے کیا حاصل کیا

کل سہارا میں سینئر صحافی قربان علی صاحب نے ایک مضمون میں اس ملاقات کی وضاحت کی ہے اور کچھ اس انداز سے کہا ہے جیسے مسلمانوں کی طرف سے جو کچھ کہا گیا وہ صرف ان کا پہلے سے تیار کیا گیا وہ نوٹ تھا جو انہوں نے وزیر اعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پڑھا جس میں سچر کمیٹی اور جسٹس رنگناتھ مشرا کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرنے اور مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار پر ان کو متوجہ کیا تھا۔ قربان علی صاحب کے مطابق انہوں نے کہا تھا کہ آپ واقعی اگر مسلمانوں کی فلاح و

مزید پڑھئے

یہ زمیں لہو لہو ، آسماں دھواں دھواں

حلب کے القدس اسپتال پر شامی فوجیوں کا فضائی حملہ ،بچوں سمیت ۶۰ افراد جاں بحق ۔بغداد :سمارا میں خود کش دھماکہ ۳۲ ہلاک ،۷۵زخمی ۔جنوبی ترکی میں بم دھماکہ اور راکٹ حملے ۵؍سیکیورٹی کی موت ۔ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔افغانستان میں خودکش دھماکہ ،دو پولیس اہلکار سمیت ۱۰ ہلاک ۔پاکستان میں ایک جنازہ پر خود کش دھماکہ ،۱۸ لوگوں کی موت وغیرہ وغیرہ ۔ان خبروں کی درمیان معصوم بچوں کی بلکتی اور تڑپتی تصویریں ،پرخچے اڑی ہوئیں لاشیں ،حواس باختہ

مزید پڑھئے

سماجی و اقتصادی سروے رپورٹ کے سیاسی و سماجی اثرات

سو انھوں نے 2014اپریل 11کو اس کام کا باقاعدہ آغاز کیا۔اور یہ کام مئی 2014کی 10تاریخ تک چلا ۔اس سروے کے اعداد و شمار کو حالاں کہ اب تک حکومت نے عام نہیں کیا ہے مگر اس سروے رپورٹ جو ذرائع کے مطابق تقریباً مکمل ہے کے چند اہم حصے حکومت کی ایما کے بغیر قبل از وقت افشا ہو چکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں اور لیڈروں کے ہوش اڑ گئے ہیں۔سدرامیا غالباً اس جرات مند لیڈر کا نام ہے جنھو ں نے اس سروے کے ذریعے جس سے ریاست کے سیاسی منظر نامے میں بہت بڑی تبدیلی کا امکان ہے اس کام کو پورا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 329 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا