English   /   Kannada   /   Nawayathi

کس منہ سے اپنے آپ کو کہتے ہو عشق باز

بلکہ اس طرح کی کہ کانگریس جب تک رہی مسلسل رہی پھر جب بایاں محاذ نے اپنی حکومت بنائی تو 34برس اس نے حکومت کی۔ ایسی گہری جڑوں والی پارٹیوں کو ایک اکیلی خاتون نے صرف اخلاص اور محنت کے بل پر اکھاڑ دیا اور پانچ سال ایسی حکومت کی کہ اب کی بار وہ پہلے کے مقابلہ میں زیادہ شان و شوکت سے جیتیں۔بی جے پی کی مرکزی حکومت کے دو سال ہو چکے ہیں۔ اپنے دل کو خوش کرنے کے لئے جگہ جگہ جشن بھی منائے گئے۔ لیکن جشن وہ ہوتا ہے جسے عوام منائیں۔ اسے جشن نہیں کہاجاتا جسے حکومت منائے۔ جشن و ہ ہے جو

مزید پڑھئے

قانون ساز کونسل اور راجیہ سبھا الیکشن میں کانگریس کی فتح

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ راجیہ سبھا اور قانون سازکونسل کے انتخابات میں درکار عددی حمایت کے حصول کے لئے ارکان کی خرید و فروخت نہ سہی حمایت کی قیمت نذرانہ کی شکل میں ادا کی جاتی ہے لیکن اتنے بڑے پیمانے پر رشوت کے چلن نے قومی سیاست کی پستی کو اُجاگر کیا ہے ۔ آزاد اکان کسی بھی پارٹی یا اُمیدوار کی حمایت کے لئے آزاد ہیں ۔ لیکن ایک سیاسی جماعت کے ارکان کا پارٹی ہدایت کو پامال کرتے ہوئے مخالف پارٹی کے اُمیدوا کو جتانا ان کو اپنی پارٹی کے ساتھ اعتماد شکنی بلکہ اپنے

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کی اسرائیل نواز ی دہشت گردی کو فروغ دینے کی پہل

1945 میں 25 اپریل تا26 جون اس سلسلے میں امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں ایک کا نفرنس منعقدہوئی جس میں پچاس ملکوں کے نما ئندوں نے شرکت کی،سابق امریکی صدر فرینکلن روزیلٹ نے اس تنظیم کا نام Unites Nation Organization (تنظیم اقوام متحدہ ) رکھنے کی تجویزپیش کی اور 24 اکتوبر 1945 میں یہ ادارہ اسی نام سے معرض وجود میں آیا۔اقوام متحدہ کی تشکیل کے وقت اس کے منشور میں لکھاگیا کہ ’’ہم اقوام متحدہ میں شامل اقوام نے مصمم ارادہ کیا ہے کہ آنے والی نسلوں کو جنگ کی لعنت سے بچائیں گے،انسانوں کے بنیادی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 323 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا