English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزو ہ بدر تین سو تیرہ صحابہ کرامؓ کا شاندار کر دار

اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے : و لقد نصر کم اللہ بیدرو انتم اذلۃ فا تقو اللہ لعلکم تشکرون ( ال عمران : ۱۲۳) "جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے عین اس وقت تمہا ری مدد فر مائی تھی جب کہ تم نہایت گری ہو ئی حالت میں تھے ، اسلئے اللہ ہی سے ڈرو ! ( نہ کسی اور سے) تاکہ تمہیں شکر گزاری کی توفیق دے "اذتقول للمؤ منین الن یکفیکم ان یمد کم ربکم بثلثتہ الف من الملائکتہ منزلین (ال عمران :۱۲۴) "جب آپ مو منوں کو تسلی دے رہے تھے ، کیا آسمان سے تین ہزار فرشتے اتار کر اللہ تعالیٰ کا تمہاری مدد کرنا

مزید پڑھئے

’’سارک‘‘ کے ذریعہ تجارت اور علاقائی استحکام کو وسعت دینے پر توجہ ضروری

انہیں بعد میں حتی الامکان روبہ عمل لانے کی کوشش بھی کی جائے لیکن اس تعلق سے اب تک مایوسی ہی ہاتھ لگی ہے۔حالانکہ ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن یعنی ’’سارک‘‘ نام کی اس تنظیم کا اصل مقصد صرف ایک علاقائی تنظیم بنانا نہیں تھا بلکہ تنظیم سے وابستہ ممالک کے درمیان اول آزادانہ تجارت شروع کرنا اور بے جا روک ٹوک کے بغیر آزادانہ نقل وحمل کی سہولتیں فراہم کرنا تھا لیکن اس بارے میں کارگر پہل اس لئے نہیں ہوسکی کہ سارک کے دو بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان

مزید پڑھئے

شیوسینا کی نصف صدی ،نئی قیادت اور بھگوا اتحاد میں دراڑ

فی الحال بال ٹھاکرے یہ نصف صدی کا جشن دیکھنے کے لیے حیات نہیں ہیں مگر ان کے صاحبزداے ادھوٹھاکرے اور ان کے فرزند ادیتیہ ٹھاکرے نے شیوسینا کی باگ ڈور سنبھال لی ہے ۔بلکہ اس طرح کی قیاس آرائیاں ہیں کہ ادیتیہ کی جلد ہی تاج پوشی ہونے والی ہے۔اس بارے میں آگے ذکر کریں گے ۔پہلے شیوسینا کی ’مراٹھی مانس ‘کے لیے کی لڑی جانے والی لڑائی اور جدوجہد کاذکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ساتھ مہاراشٹر میں انتخابی اتحاد ،جسے آنجہانی پرمود مہاجن نے پروان چڑھایا ،لیکن ۲۰۱۴ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 322 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا