English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب محبوبہ مفتی نے کا شیو لنگ کا جل ابھشیک

پونچھ:16مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے اپنے دورہ پونچھ کے دوران لائن آف کنٹرول سے متصل اجوت گاؤں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نواگرہ مندر کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے نصب مورتیوں کا درشن کرنے کے بعد شیو لنگ پر جل ابھیشیک کر کے پوجا پاٹ میں حصہ لیا. محبوبہ مفتی کے اس اقدام پر سوشل میڈیا پر شدیدرد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مسلمانوں نے اس عمل پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ، مسلمان صارفین نے

مزید پڑھئے

مسلم نوجوانوں کے ساتھ پولس نے کی مارپیٹ اور چہرے پرکیا پیشاب ،تین پولس اہلکار معطل

دہلی:16مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) دہلی کے آنند وہار میں ایک گوشت تاجر نے پولیس پر بہت سنگین الزامات لگائے ہیں۔ گوشت تاجر محمد نواب نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی شعیب کو گائے کے ذبح کرنے کے جھوٹے الزام میں مارا پیٹا گیا اور ایک نامعلوم فلیٹ میں لے جا کر پولیس والوں نے اس کے چہرے پر پیشاب کیا۔ یہی نہیں پولیس پر ملزم سے 25 ہزار روپے لوٹنے کا بھی الزام ہے۔ متاثرہ شخص نے کہا کہ پولیس میں شکایت درج کرانے پر دھمکیاں بھی دی گئیں، تاہم معاملہ سامنے آنے کے بعد آنند وہار تھانے کی پولیس

مزید پڑھئے

شیو سینا تنازعہ :عدالت نے مداخلت نہیں کی تو جمہوریت کا خاتمہ ہوجائے گا : کپل سبل

گزشتہ 9 مہینے سے مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ آج اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت عظمیٰ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور سبھی منتظر ہیں کہ فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے۔ شیوسینا تنازعہ سے متعلق سماعت کی شروعات ٹھاکرے گروپ کی طرف سے کپل سبل نے کی تھی، اور اس کے بعد ابھشیک منو سنگھوی نے دلیلیں پیش کیں۔ پھر گورنر اور شندے گروپ کے وکیل مہیش جیٹھ ملانی، ہریش سالوے اور نیرج کول کی طرف سے دلیلیں پیش کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا