English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یہ بڑے شرم کی بات ہے : بی جے پی لیڈروں نے ہی بدعنوانی معاملہ میں اپنے رہنما کو پیشگی ضمانت ملنے کئے گئے استقبال پر ناراضگی ظاہر کی

:09مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)بھارتیہ جنتا پارٹی کی کرناٹک یونٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے ایک معاملے میں پیشگی ضمانت ملنے کے بعد ایم ایل اے مدل ویروپکشپا کا پرجوش استقبال درست نہیں ہے، انڈین ایکسپریس نے بدھ کو رپورٹ کیا۔ ریاستی بی جے پی صدر نلین کمار کٹیل نے کہا کہ پارٹی اس واقعہ کے بارے میں ویروپکشپا سے وضاحت طلب کرے گی۔ ریاست کے انسداد بدعنوانی کے نگراں لوک آیکت کے بعد ویروپکشپا کو مرکزی ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا تھا، اس کے بیٹے پرشانت مڈل کو 2

مزید پڑھئے

آن لائن جوے پر پابندی کے بل کو تمل ناڈو گورنر نے نہیں دی منظوری

:09مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)تمل ناڈو کے گورنر آر این روی نے آن لائن جوئے کے کھیلوں پر پابندی کے لیے ریاستی اسمبلی سے منظور کردہ بل کو واپس کر دیا ہے، دی نیو انڈین ایکسپریس نے بدھ کو رپورٹ کیا۔ روی نے کہا کہ مجوزہ قانون – تمل ناڈو پرہیبیشن آف آن لائن گیمنگ اینڈ ریگولیشن آف آن لائن گیمز ایکٹ 2022 – میں قانون سازی کی اہلیت کا فقدان ہے۔ بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ آن لائن جوئے میں حصہ لینے والوں کو 5000 روپے جرمانہ یا تین ماہ تک جیل یا دونوں سزائیں دی جا سکتی

مزید پڑھئے

شب براءت : سری نگر جامعہ مسجد میں عبادت کی اجازت دینے سے انکار پر محبوبہ مفتی کا ردعمل

سرینگر:08مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) ضلع انتظامیہ سرینگر نے تاریجی جامع مسجد سرینگر میں شب برات کی مناسبت سے شب خوانی کی اجازت نہیں دی ایسے میں نماز مغرب سے قبل ہی جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو نمازیوں کے لیے بند کردیا گیا۔ اس حوالے سے انجمن اوقاف جامع مسجد نے بتایا کہ متعلقہ پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار آج سہ پہر ساڑھے 5 بجے جامع مسجد نوہٹہ پہنچے اور انجمن کے عملے کو یہ بتایا کہ شب برات کے موقعے پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ایسے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا