English   /   Kannada   /   Nawayathi

نفرت محبت سے ہار گئی : کرناٹک میں جیت پر بول پڑے راہل گاندھی

share with us

کرناٹک اسمبلی انتخابات میں جیت کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ کرناٹک کے عوام کانگریس کے لیڈران اور پارٹی کارکنان کو شکریہ اور مبارک باد پیش کی۔

 نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نفرت محبت سے ہار گئی اور باقی تمام ریاستوں میں ایسا ہی ہوگا

انہوں نے کہا کہ کرناٹک کے انتخابات میں ایک طرف سرمایہ داروں کی طاقت تھی اور دوسری طرف غریبوں کی طاقت تھی اور غریبوں نے سرمایہ داروں کو ہرا دیا۔ انہوں نے یہ کہ ایسا ہر ریاست میں ہوگا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں نے ظاہر کر دیا ہے کہ اس ملک کو محبت اچھی لگتی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا