English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

pehalwaan, raaj thakre, mamta binarjee,

پہلوانوں کی حمایت میں ممتا بنرجی نے نکالا مارچ ، راج ٹھاکرے بھی آئے میدان میں

31؍ مئی 2023 (فکروخبرنیوز) ایک طرف پہلوانوں کا بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف مظاہرہ جاری ہے، اور دوسری طرف کئی سرکردہ سیاسی لیڈران کی حمایت انھیں حاصل ہو رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ایک طرف تو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پہلوانوں کی حمایت میں مارچ نکالا ہے، اور دوسری طرف مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پی ایم مودی کو چٹھی لکھ کر ان کے مطالبات پر توجہ دینے کی گزارش کی ہے۔ مغربی بنگال سے موصولہ خبروں کے مطابق

مزید پڑھئے
education, Muslim education in India

تعلیمی میدان میں مسلمانوں کا تناسب پچھڑے ذات کے مقابلہ میں بھی کم ، یہ ہیں وجوہات

31؍ مئی 2023 : انگریزی روزنامہ ’دی ہندو‘ میں ضیاء السلام کی شائع رپورٹ کے مطابق مسلم سماج اعلی تعلیم میں اندراج کے تعلق سے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل یعنی ایس سی ایس ٹی سمیت تمام برادریوں سے پیچھے ہے۔ یہ تازہ ترین آل انڈیا سروے برائے اعلیٰ تعلیم کے نتائج ہیں جو وزارت تعلیم کے تحت کرایا گیا ہے۔ کل ہند سروے برائے اعلیٰ تعلیم (AISHE) 2020-21 نے مسلمانوں کی تعلیم کے تعلق سے ایک مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنی خبر میں شائع کیا کہ ایک ایسے وقت میں جب اعلیٰ تعلیم

مزید پڑھئے
amul , gujra, tamil nadu,

کرناٹک اور تمل ناڈو کے بعد مہاراشٹر میں بھی اٹھی گجراتی امول دودھ کے خلاف آواز

30؍ مئی 2023 : گجرات کی مشہور کمپنی ’امول‘ کے دودھ کو لے کر کرناٹک اور تمل ناڈو میں تو تنازعہ سامنے آ ہی چکا ہے، اب مہاراشٹر میں بھی امول دودھ کے خلاف آواز اٹھنے لگی ہے۔ ریاستی وزیر رادھا کرشن ویکھے پاٹل نے ریاست کے ملک پرڈیوسر یونین سے اپنا وجود بچانے کے لیے امول کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ اس سے قبل مہاراشٹر کے مشہور دودھ برانڈ ’گوکل‘ سے منسلک اور ملک پروڈیوسر یونین کے سربراہ ارون ڈونگلے نے احمد نگر میں ویکھے پاٹل سے ملاقات کی تھی۔ اس کے بعد ریاست کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا