English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کرناٹکا میں پھر سے آپریشن لوٹس ، وزیراعلی سدارمیا نے کیا بڑا دعوی

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔ وزیر اعلی  سدارامیا نے اپنے بیان میں کہا، ’’وہ گزشتہ ایک سال سے میری حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ انہوں نے کوشش کی، لیکن ناکام رہے۔ ان مبینہ

مزید پڑھئے

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ

باندرہ میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر چار راؤنڈ فائرنگ کی گئی ہے۔ یہ ہوائی فائرنگ صبح 4.50 بجے کے قریب دو نامعلوم افراد نے کی۔ دونوں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے اور چار راؤنڈ فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ فی الحال کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ اس فائرنگ کے بعد باندرہ پولیس کی ٹیم ممبئی کرائم برانچ کے ساتھ موقع پر پہنچی۔ اس کے علاوہ فورنسک ٹیم بھی تحقیقات کے لیے موقع پر پہنچ گئی

مزید پڑھئے

میرٹھ: سڑک پرنمازعید ادا کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر

میرٹھ، اترپردیش میں، سڑک پر عید کی نماز پڑھنے کے الزام  میں ۱۰۰؍ سے ۲۰۰؍ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر شہر کے ریلوے روڈ پولیس اسٹیشن میں تعینات ایک سب انسپکٹر یوگیش کمار کی شکایت پر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ ۱۴۳ (غیر قانونی طور پر جمع ہونا)، ۱۸۶ (عوامی خدمت میں رکاوٹ)، ۱۸۸ (نافرمانی)، ۲۸۳ (عوامی راستے میں خطرہ یا رکاوٹ) اور ۳۴۱ (غلط طریقے سے رکاوٹ) کے تحت درج کی گئی ہے۔ یوگیش کمار نے اپنی شکایت میں کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا