English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی میں بی جے پی کے خلاف اویسی نے تیسرے محاذ کے قیام کا کیا اعلان ، کہا سب کےلئے دروازے کھلے

لکھنو: لکھنو کے ہوٹل کلارک اود میں اج اسد الدین ایسی پلوی پٹیل پریم چند بند اور بابو رام پال نے یوپی میں لوک سبھا انتخابات میں تیسرے محاذ کے قیام کا اعلان کیا ہے اس موقع پر اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہم نے سبھی ایک ساتھ ملکر سماجی انصاف کی لڑائی لڑیں گے۔ ہمارے اتحاد میں دلت اور پسماندہ مسلمان شامل ہیں جن پر مسلسل ظلم ہو رہا ہے۔ آج ہم آپ کے درمیان پسماندہ لوگوں، دلتوں، مسلمانوں کا یہ سماج موجود ہے جس کے لیے یوپی کی مرکزی اپوزیشن پارٹی خاموش ہے۔ آج ہم حکومت اور اہم اپوزیشن

مزید پڑھئے

گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو اس معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا ہے۔ گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں نچلی عدالت کے ذریعے پوجا کی اجازت کے خلاف مسجد کمیٹی سپریم کورٹ پہنچی تھی۔ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا کیونکہ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے پوجا کے

مزید پڑھئے

چیف جسٹس کی سی بی ائی کو نصیحت

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر (یکم اپریل) کو سی بی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی ایجنسیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔ سی جے آئی نے کہا کہ چونکہ مرکزی ایجنسیوں کا دائرہ محدود ہے، اس لیے انہیں صرف معاشی جرائم یا ملک کے خلاف ہونے والے قومی سلامتی کے معاملات کی تحقیقات پر توجہ دینی چاہیے۔ سی بی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر دہلی کے ’بھارت منڈپم‘ میں منعقدہ 20ویں ’ڈی پی کوہلی میموریل لیکچر‘ کے دوران سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے اس بات پر بھی روشنی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا