English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جنگ کے جواب میں اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہئے کہ فلسطینی عوام کو اپنے وطن کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔جے شنکر، جو ملائیشیا کے دورے پر تھے، نے کہا کہ ’’اگرچہ حماس کا ۷؍ اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ دہشت گردی تھا لیکن اس کے جواب میں انسانی قانون کو مدنظر رکھا جانا چاہئے۔‘‘ ملائیشیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ’’ہر ملک کے پاس اپنا جواز ہے اور ہر شخص کا اپنا ردعمل

مزید پڑھئے

میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل

بدھ کی شام مشرقی خاصی ہلز ضلع کے شیلا پولیس اسٹیشن کے تحت اچامتی میں بدمعاشوں نے ۲؍ افراد کو مبینہ طور پر پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ حادثہ کھاسی اسٹوڈنٹ یونین (کے ایس یو) اور دیگر این جی او کی جانب سے اچامتی میں سی اے اے کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کے دوران پیش آیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے وقت کا فائدہ اٹھایا اور ۲؍ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاجن کا تعلق مقامی طبقے سے ہے۔ اس ضمن میں مشرقی کھاسی ہلز کے ڈپٹی کمیشنر ایس سادھو نے ۲؍

مزید پڑھئے

جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وزیراعظم مودی سے سوال

نئی دہلی: کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی کو ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہا ہے۔ بدعنوانی کے ثبوت ہونے کے باوجود مودی حکومت جناردن ریڈی کو بچا رہی ہے۔ پون کھیڑا نے میڈیا کے سامنے کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا