:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

: 19/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)روسی جنگی طیاروں نے ادلب کے بعض علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
مخالفین کے مطابق روسی طیاروں نے گزشتہ شام ادلب کے ترمانین اور حلب کے دارلعزہ نامی علاقوں پر بمباری کی۔
اس بمباری کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ علاقے سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
خدشہ ہے کہ ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |