English   /   Kannada   /   Nawayathi

طالبان کے ساتھ معاہدے پر اپنا نام درج کروں گا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

share with us

واشنگٹن:24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کا امن معاہدے پر دستخط سے متعلق تازہ بیان سامنے آنے کے بعد معاہدے کی کامیابی کے امکان بڑھ گئے ہیں، امریکی صدر نے کہا کہ ایک مرتبہ تشدد میں کمی کا معاہدہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے تو میں معاہدے پر دستخط کردوں گا۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی ہاں! میں اس (معاہدے) پر اپنا نام درج کروں گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا