عالم اسلام

عالمی برادری شام میں جنگ بندی میں کردار اداکرے‘آلان کردی کی پھوپھی کی اپیل

دبئی:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) دو ستمبر 2015ء کو ترکی کے ساحلی علاقے بودروم میں سمندر کی لہروں میں مردہ پائے جانے والے بچے ایلان کردی کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ یہ معلومات اس کی پھوپھی تیما کردی نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں بتائیں۔تیما کا کہنا ہے کہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے اس کے بھتیجے کی عمردو سال نہیں بلکہ تین سال تھی اور اس کا نام’’ایلان‘‘ نہیں بلکہ ’’آلان‘‘ تھا۔ سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالا وہ اکیلا نہیں بلکہ

مزید پڑھئے

امریکی انتباہ مسترد‘ترکی کا وینز ویلا سے سونے کی تجارت بڑھانے کا اعلان

امریکاکی وینز ویلا اور ترکی کے درمیان تجارتی معاملات بالخصوص سونے کی لین دین پر توجہ مرکوز انقرہ:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینز ویلا کے ساتھ تجارتی روابط برقراررکھنے پرامریکی انتباہ مسترد کرتے ہوئے انقرہ اور کراکس کے درمیان سونے کی تجارت میں اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بیان میں کہا کہ وینز ویلاکے دورے کے دوران انہوں نے اپنے ہم منصب نیکولس میڈورو سے ملاقات کی تھی جس میں ان سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے

مزید پڑھئے

ایران خودکش حملہ، جاں بحق اہلکار کی تعداد 41 ہو گئی

تہران:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ایران میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس پر خودکش حملے میں جاں بحق اہل کاروں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں کیا گیا، حملے میں ایرانی گارڈز کی بس کو زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شدت پسند تنظیم جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کی

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 76  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا